خواب کے اندر دودھ پینا یا دیکھنا حضورﷺ نےایسی تعبیر بیان بتائی د ل جھوم اُٹھے گا

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اتنی بے شمار نعمتیں عطاء فرمائی ہیں جن کا شمار نہیں کرسکتے ہیں ۔جس طرح ان نعمتوں کے شکر ادا کرنے کا حق وہ بھی ادا نہیں کرسکتے ۔آج ہم آپکے سامنے ایسی نعمت کا ذکر کرنا چاہتا ہوں جو نعمت بہت اہم بابرکت نعمت ہے وہ دودھ ہے جس کا نام بھی پیارا میٹھا اور شیریں ہے۔میں نے اپنے بندوں کیلئے خالص تازہ اور میٹھا دودھ پیدا فرمایا ہے ۔

اگر کوئی شخص اس دودھ والی نعمت کو خواب میں دیکھ لے تو اس کا بہت بڑا فائدہ ہے ۔ دنیا کے اندر اگر خالص دودھ ملے تو بہت فائدہ ہے اس میں اللہ پاک نے بیماریوں سے شفاء بھی رکھ دی ہے ۔ دودھ استعمال کرنے کے بعد اللہ کا شکر ادا کرنی ہے ۔دودھ پینے کے بعد آپ کہیں گے یا اللہ مجھے یہ زیادہ عطاء فرما ۔

دودھ تمام چیزوں سے افضل اور بہتر ہے ۔ اس کے پینے کے بعد یہ دعا پڑھنی ہے یا اللہ ہمارے لیے اس دودھ کے اندر برکت عطاء فرما اور زیادہ عطاء فرما ۔ آپ نے اس کو پینے کے بعد یہ کرنا ہے کہ یا اللہ مجھے زیادہ عطاء فرما۔ اگر آپ کو خواب کے اندر نظر آجائے کہ اسے دودھ کا پیالہ پیش کیا جارہا ہے یا دودھ پی رہا ہے

خواب کے اندر پی رہا یا دیکھ رہا ہے تو اس کا بہت بڑا فائدہ ہے یہ فائدہ عالم ،مفتی ،پیر ،ابدال کا بتایا ہوا نہیں یہ فائدہ پیارے نبی کریمﷺ نے بتایا ہے ۔آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص خواب کے اندردودھ کو دیکھ لے یا پی لے تو اللہ پاک اس کے علم کے اندر برکت عطاء فرما دیتے ہیں اس کا علم اسکو کامیاب کرتا ہے ۔

اس لئے آپﷺ نے یہ دعا بھی فرمائی اور تلقین بھی کی کہ اللہ پاک سے آپ علم کی دعا مانگو تو یہ کہو یا اللہ مجھے علم نافع عطاء فرما اگر آپ نے خواب کے اندر دودھ پی لیا یا دیکھ لیا تو اللہ پاک نے آپ کے علم میں برکت عطاء فرمائی ایسی برکت علم میں عطاء فرمائیں گے کہ آپ کو فائدہ ہوگا اور دوسرے لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا ۔ اب آپ کو اس کے فائدے کا پتا چل گیا کہ دنیا کے اندر بھی فائدہ ہے اور خواب کے اندر بھی فائدہ ہے ۔ اگر علم نافع حاصل ہوگیا تو آخرت میں بھی فائدہ ہی فائدہ ہے ۔

اگر آپ کو خواب کے اندر دودھ پینا دیکھنا نصیب ہوجائے تو یہ دعا مانگیں رب زدنی علمایہ آپ نے فجر کی نماز کے بعد 100مرتبہ پڑھ لیا کریں اس دعا کی برکت سےاللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔

اپنا کمنٹ کریں