جمعہ کے دن کا خاص وظیفہ

آج کا وظیفہ نہایت پاور فل اور مجرب ہے جمعہ کے دن جو شخص یہ دو لفظ پڑھے گا اور جو بھی دعا منہ سے نکالے گا اس کی وہ دعا پوری ہوگی چاہے اس کی کوئی بھی خواہش ہو جو کہ صدیوں سے پوری نہ ہورہی ہو یا چاہے کوئی دعا ہو

جو کہ پوری نہ ہورہی ہو تو اسے چاہیئے کہ جمعہ کے دن سب سے پہلے غسل کرے اور کثرت سے درود شریف پڑھے

اور جمعہ کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد بغیر کسی سے کلام کیے سورت فاتحہ سورت اخلاص سورت الناس سورت الفلق سات سات بار پڑھتا ہے تو وہ ایک جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک شیطان سے محفوظ رہتا ہے اور اسی طرح جو شخص جمعہ کی نماز سے پہلے سورت القدر پڑھ لیتا ہے

تو وہ ہر بلا سے محفوظ رہتا ہے اور ستر ہزار فرشتے اس کےلئے جنت کی دعا کرتے ہیںآج کا وظیفہ کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے کہ آپ نے ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد دو نوافل پڑھ لینے ہیں

اور وہیں پر آپ نے جائے نماز پر بیٹھ کر سب سے پہلے اکیس بار درود شریف پڑھ لینا ہے اور پھر یاحی یا قیوم کو دو سو بار پڑھنا ہے اور پھر آخر میں آپ یے اکیس بار درود شریف پڑھنا ہے اور اس وظیفہ کو کرتے ہوئے آپ نے اس پر یقین رکھنا ہے اور اس کو پوری توجہ سے کرنا ہے

انشاءاللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی۔۔

اپنا کمنٹ کریں