میرے شوہر میرے سامنے مش ت زنی اور گن دی ف لمیں دیکھتے ہیں۔ کیا اس کا گ ن ا ہ مجھے ملے گا؟

میرے شوہر میرے سامنے مش ت زنی بھی کر تا ہے اور گن دی فل میں بھی د یکھتا ہے اب پو چھنا میں یہ چاہتی ہوں وہ مش ت زنی کر رہا ہے گن دی فل میں دیکھ رہا ہے تو اس صورت کے اند ر گ ن ا ہ کس کو ہو گا گ ن ا ہ مجھے ہو گا کہ اس کو ہو گا؟

بہت اہم سوال ہے۔ دیکھیں۔ میں اس پر بار بار گفتگو کر چکا ہوں کئی مر تبہ گفتگو کر چکا ہوں کہ مش ت زنی کر نا یہ کبیرہ گ ن ا ہ ہے۔ گن دی فل میں دیکھنا کبیرہ گ ن ا ہ ہے جس آدمی کو مش ت زنی گن دی فلم یں دیکھنے کی لت پڑ جا تی ہے تو پھر بہت مشکل ہے

اس کو چھوڑنا۔ بڑی مشکل سے چھوٹتی ہیں چیزیں وہ والی جیسے انسان نش ہ کر تا ہے نش ے کا عادی بن جا تا ہے اس طریقے سے جو بندہ مش ت زنی کر تا ہے یا پھر گن دی ف لمیں دیکھتا ہے وہ بھی اس کا عادی بن جا تا ہے چاہے آپ کے پاس بیوی ہے۔ میرا ایسا کافی لوگوں کے ساتھ رابطہ ہے ان کی بیویوں نے بعض دفعہ مجھے بتا یا وہ بچپن میں مش ت زنی کر تے رہیں ہیں

اب مش ت زنی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ بیوی کے ساتھ جم ا ع کر تے ہیں تو مزہ نہیں آتا۔ جب وہ گندی فلمیں دیکھتے ہیں یا پھر وہ فلمیں دیکھ کر مش ت زنی کر تے ہیں تب ان کو مزہ آ تا ہے اتنا سخت گ ن ا ہ ہے اتنی گ ندی لت ہے کہ شادی ہو چکی ہے بیو ی آ چکی ہے ہر چیز اس کے سامنے موجود ہےا س کے باوجود وہ مش ت زنی کر رہا ہے اور گن دی فلم یں دیکھ رہا ہے

کتنا سخت گ ن ا ہ ہے اس کا نقصان جب وہ اپنی بیوی کی خواہشات کو پورا نہیں کر ےگا اس میں دلچسپی نہیں لے گا تو پھر آپس میں لڑائی جھگڑے شروع ہو جا ئیں گے جہاں پیار محبت ہے وہاں پر نفرت شروع ہو جا ئے گی بہت معاملات بڑھ جا تے ہیں۔ تو اب تو بہتر سوال ہے مش ت زنی پر میں کافی بات کر چکا ہوں اس پر آپ سب کو پتہ ہے کہ گ ن ا ہ کبیرہ اب جو بات میں کر نا چاہتا ہوں

بہن پو چھ رہی ہے مجھے گ ن ا ہ ملے گا یا نہیں دیکھیں اگر تو اپنے شوہر کا حق ادا کر رہی ہیں ۔ اگر آپ نے اپنے شوہر کی خواہش پوری کر دیتی ہیں تو اس پر آپ کا کوئی گ ن ا ہ نہیں ہے ہاں اگر وہ آپ کی وجہ سے آپ کی انکاری کی وجہ سے مش ت زنی یا گن دی فلم یں دیکھنے پر مجبور ہو گیا ہے تو یہ گ ن ا ہ کی بات ہے۔

اپنا کمنٹ کریں