اتنا رزق برسے گا کہ دولت ہمیشہ کےلیے آپ کی عاشق ہوجائےگی

ایک ایسا وظیفہ ایک ایسی تسبیح کا عمل لے کر آئے ہیں۔ اگر آپ اس نیت سے کریں گے ۔ کہ میرا اللہ ہمیں دولت مند بنا دے۔ ہمارے گھر میں بہت زیادہ پیسا آجائے۔

دولت کا آجائے ۔ رزق ہی رزق آجائے۔ اور میں دنوں کے اندر ہی لاکھو ں کروڑوں کا مالک بن جاؤ۔ اس نیت سے یہ وظیفہ کیا جائے۔ انشاءاللہ! ہمار ا پروردگار آپ کی ضرور مدد فرمائےگا۔ آپ کے پاس جو بھی دولت ہے۔ اس میں برکت

ہوگی۔اس میں اضافہ ہوگا۔ ہر طرح کی آپ کی جو غربت ہے۔ آپ کی جو تنگدستی ہے۔ آپ کی جو پریشانی ہے۔ وہ ختم ہوجائےگی۔ اور دیکھ لینا کہ چند ہی دنوںمیں آپ کچھ عرصہ میں امیر ترین اور دولت مند ہوجائیں گے۔ سارے رشتہ داروں کےحساب سے آپ کےپاس سب سے زیادہ دولت ہوگی۔

اس کے لیے ایک ایسا وظیفہ اور ایک ایسا عمل آپ کو بتائیں گے۔ جو رزق اور دولت کےلیے بادشاہوں کا وظیفہ ہے۔یہ بہت مبارک اور پاورفل وظیفہ ہے۔ اگر آپ لوگ یہ دو تسبیح ہرروز رات کو سونےسے پہلے پڑھ لیا کریں۔ تو ہمارا للہ پاک ، ہمار ا رب آپ کو اتنا زیادہ نواز دے گا۔ کہ آ پ کو دولت کی کمی پوری زندگی نہیں رہے گی۔

پہلی تسبیح آپ نے”سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم “پڑھ لینی ہے۔ او ر دوسری تسبیح “یا وھا ب ، یارزاق”کو پڑھ لینی ہے ۔ ان دونوں وظائف سے پہلے یعنی یہ دونوں تسبیحات

پڑھنے سے پہلے اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیناہے۔یہ اتنا مبارک عمل ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کو یہ ذکر بہت پسند ہے۔ اس کے گن اہ مع اف فرما دیتا ہے۔ اور اس کو رزق کی کثیر عطا فرما دیتا ہے۔

اتنا رزق عطا فرمادیتا ہے۔ کہ اس کے اوپر جتنا بھی معاشی پریشانی کا بوجھ ہے۔ جتنی بھی پریشانی اور تنگدستی میں زندگی گزار رہا ہے۔ ہمارا رب اس کی مشکلات کو ختم فرما دے گا۔ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار بندے بن جاؤ۔ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرو۔

جو لوگ اللہ کے شکر گزار بن جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ پھر ان کو نوازتا ہے۔ یہ تسبیحات آپ نے رات کو سونے سے پہلے پہلے ، چاہے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کےبعد کرلیں۔ یا سونے سے پہلے پڑھ لیں۔ یہ دو تسبیحات آپ نے پڑھ لینی ہے۔ انشاءاللہ! ہمارا رب ، ہمار ا پروردگار آپ پر اتنا کرم کرے گا۔ جتنا پیسوں کا آپ نے ذہن میں سوچا ہوگا۔ اتنے ہی

پیسے آپ کے ہاتھ میں آجائیں گے۔اور پور ی زندگی آپ کو کسی سے مانگنا نہیں پڑے گا۔ آپ اس تسبیح کو رات کو پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ صبح اٹھ کر دیکھ لینا آپ کو تکیے کے نیچے پیسے پڑے ہوئے ملیں گے۔

یعنی اتنی جلدی پیسوں کا انتظام ہوجائےگا۔ ہاتھوں میں دولت آجائےگی۔ اتنا رزق برسے گا۔ کہ دولت ہمیشہ کےلیے آپ کی عاشق ہوجائےگی۔ یہ عمل نہ کیا تو ساری زندگی قسمت پر روتے رہو گے ۔

اپنا کمنٹ کریں