بارش کا پانی لے کر اس پر سورۃ فاتحہ 70 بارپڑھنے سے کیا ہوتا ہے ، جانیں

عزیز ناظرین ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے جو بات اپنے منہ مبارک سے بتا دی وہ حق سچ ہے آج ہم آپ کو حضور ﷺ کا بتایا ہوا بہترین نسخہ شئیر کر رہا ہوں

اس نسخے کے استعمال سے انشاء اللہ آپ کے جسم میں موجود ہر قسم کی بیماری ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی دوستو نسخہ اپنے پاس نوٹ فرما لیں نبی کریم ﷺ کا ارشاد پاک ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورۃ فاتحہ 70 بار سورۃ اخلاص 70 بار اور معوز تین بار پڑھ کر دم کرے تو آپ ﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا کہ جبرائیل میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خبر دی کہ

جو شخص اس پانی کو 7 دن تک متواتر پیئے گا تو اللہ تعالی اس کے جسم سے ہر بیماری کو دور فرما دیں گے اور اسے صحت اور عافیت عطا کریں گے اور اس شخص کے گوشت اور اس کی ہڈیوں سے تمام بیماریوں کا نکال دیں گے

دوستو اگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری لاحق ہے تو حضور ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اور اللہ پاک سے شفاء کی امید رکھ کر اس نسخے کو استعمال کریں اللہ پاک اپنا رحم کریں گے اگر آپ کے گھر میں یا کوئی بھی عزیز کسی بھی بیماری میں مبتلا ہے تو بارش کے پانی پر اللہ کی پاک کلام پڑھ کر مریض کو پلا دیں انشاء اللہ ہڈیوں سے بھی بیماری نکل جائے گی قابل احترام دوستو اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگی ہو تو اس شئیر کریں تاکہ ہر مسلمان طب نبوی ﷺ سے بھر پور فائدہ اٹھا سکے آپ کی شئیر کی ہوئی پوسٹ سے اگر کسی مریض کو شفاء ملے گی تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہو گا

اس نسخے کو شئیر ظرور کریں اور ہمیشہ خوش رہیں اور خوش رکھیں اللہ تعالی ہم سب کی صحت اور ایمان ہمیشہ سلامت رکھے آمین جزاک اللہاماں عائشہ ؓ فرماتی ہیں ایک دن حضوراکرمﷺ گھر میں تشریف لائے میں نے دیکھا آپﷺ بہت خوش ہیں۔ حضورپاکﷺ جلدی میں کوئی چیز اٹھا کر جانے لگے اور میں نے راستہ روک لیا کہ میں نے نہیں جانے دینا۔ آپﷺ نے کہا عائشہ ؓ میرا کوئی انتظار کررہا ہے ۔اماں عائشہ ؓ نے کہا حضورﷺ لوگ تو آئے ہی رہتے ہیں میری بھی بات سن لیں اچھا بتاؤ کیا بات ہے اماں عائشہ ؓ نے بتایا کہ مجھے میرے والد نے کہا تھا جس دن حضورپاکﷺ کو خوش دیکھو تو میری اور اپنی بخشش کی دعا کروانا ۔

حضورپاکﷺ نے ہاتھ اُٹھائے اور فرمایا اے اللہ عائشہ ؓ اور ابوبکر ؓ کو عزت والی زندگی عطاء فرما۔ اے اللہ ان کا حساب قیامت میں آسان فرمانا اے اللہ انہیں بغیر حساب ہی جنت عطاء فرما حضورﷺ دعامانگ چکے توپوچھا عائشہ ؓ خوش ہوگئی تو حضورﷺ اٹھ کر جانے لگے تو واپس لوٹ آئے اور کہا عائشہ ؓ دعا سن کر رو رہی ہو ۔ مجھے قسم ہے اللہ تعالیٰ کی عزت کی میں اپنے ہر امتی کیلئے یہی دعا دن میں دو مرتبہ مانگتا ہوں۔ہم سب کو ہر وقت درودپاک پڑھتے رہنا چاہیے۔ ایک دن حضرت جبرائیل ؑ حضورﷺ کے پاس آئے اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اتنی طاقت دی ہے کہ میں ساری دنیا کے درختوں کے پتے گن سکتا ہوں اور پانی کے سارے قطرے اور ریت کے سارے ذرے گر سکتا ہوں

اور اس آدمی پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کی تعداد نہیں گن سکتا جو آپ پر ایک بار درود پاک پڑھتا ہے ۔اسی طرح مدینہ منورہ میں ایک عورت تھی جس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا ایک دنحضورﷺ ممبر پر تشریف فرما تھے وہ عورت دروازے پر آئی اور آقا کریم کو اشارہ کیا کہ باہر تشریف لاکر اس کی بات سن لیں حضور باہر تشریف لے گئے بہت تیز دھوپ تھی عرب کا موسم تھا ۔ اور اس عورت کا عقلی توازن بھی ٹھیک نہیں تھا ۔ لیکن آپﷺ دھیان سے اس وقت اسکی باتیں سنتے گئے جب تک وہ خود نہیں تھک گئی ۔ صحابہ کرام ؓ جوکہ یہ سب دیکھ رہے تھے ان کو بات ناگوار گزری اور حضرت عمر ؓ آپ سے مخاطب ہوئے

اور کہا حضورﷺ یہ عورت پاگل ہے اس کو دیکھ کر لوگ راستہ بدل لیتے ہیں آپکا وقت قیمتی ہے بدن نازک اور نبوت کی گہری ذمہ داری آپ پر عائد ہے آپ ایسی عورتوں کی باتیں نہ سنا کریں پیارے آقاﷺ نے فرمایا عمر ؓ اس بیچاری کی پورے مدینے میں کوئی نہیں سنتا تو کیا میں بھی نہ سنوں سبحان اللہ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے قیمتی وقت میں کچھ وقت پیارے حبیبﷺ پر درود پاک پڑھنا معمول بنائیں تاکہ اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ہم پر نازل ہوسکیں۔

اپنا کمنٹ کریں