عودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے دی۔خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق طلاق کا یہ انوکھا واقعہ حال ہی میں سعودی عرب میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو متعدد بار سمجھایا کہ چلتے ہوئے اس سے آگے مت بڑھا کرے مگر کئی مرتبہ سمجھانے پر بھی بیوی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔
آخر کا ر بیوی کے اس رویے سے تنگ آکر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے جدائی کے راستے اختیار کر لیے۔یادرہے کہ خلیجی ممالک میں طلاق کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔سعودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے دی۔خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق طلاق کا یہ انوکھا واقعہ حال ہی میں سعودی عرب میں پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو متعدد بار سمجھایا کہ چلتے ہوئے اس سے آگے مت بڑھا کرے مگر کئی مرتبہ سمجھانے پر بھی بیوی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔آخر کا ر بیوی کے اس رویے سے تنگ آکر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے جدائی کے راستے اختیار کر لیے۔
یادرہے کہ خلیجی ممالک میں طلاق کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔سعودی عرب میں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر بیوی کو طلاق دے دی۔خلیجی میڈیا رپورٹ کے مطابق طلاق کا یہ انوکھا واقعہ حال ہی میں سعودی عرب میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو متعدد بار سمجھایا کہ چلتے ہوئے
اس سے آگے مت بڑھا کرے مگر کئی مرتبہ سمجھانے پر بھی بیوی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔آخر کا ر بیوی کے اس رویے سے تنگ آکر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق دے کر ہمیشہ کے لیے جدائی کے راستے اختیار کر لیے۔یادرہے کہ خلیجی ممالک میں طلاق کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے
اپنا کمنٹ کریں