اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بیشتر خواتین اور مرد حضرات اپنے چہرے پر چھائیوںکے پڑجانے سے پریشان ہو جاتے ہیں ۔چھایاں چہرے پر ہوں تو ایسے لگتا ہے جیسے انسان بیمارہو کوئی کتنا بھی خوبصورت ہو چھائیوں کی وجہ سے خوبصورتی مدہم پر جاتی ہے
چھایاں اندرونی اور بیرونی دونوں وجہ سے ہو سکتی ہیں لیکن زیادہ تر خون کہ سرخ زرات اور وٹامن بی کی کمی چہرے پر چھایاں نمودارہوجاتی ہےاس لیے بیرونی علاج کرنے سے پہلے ایسی غزا کھانی چا ہیے جن میں آئرن زیادہ مقدار میں ہو لیکن ہمارے ہاں پہلے کریمیں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں
بعد میں ادویات زیادہ توجہ دی جاتی ہے تیزدھوپ اورزیادہ گرمی میں رہنے کی وجہ سے بھی چھایاں پر سکتی ہیں . ماہواری بند ہونے کی وجہ سے بھی چھایا پر سکتی ہیں حمل کے دوران خون کی کمی کی وجہ سے بھی چھایا نمودار ہوجاتی ہیں۔اس لیے حمل کے دنوں میں خواتین کو اپنی خوراک کی طرف زیادہ توجہ دینی چاہیے تاکہ بچے کی صحت بھی اچھی ہو
ام سلمہ کہتی ہیں کہ ابوسلمہ کی وفات کے بعد(ایام عدت میں) رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم میرے ہاں آئے .چہرہ 3 دنوں میں دودھ جیسا سفید ہو گا آپ ﷺ نے حضرت ام سلمہ کو یہ نسخہ بتایا تھا کہ صرف یہ ایک چیز رات کو لگا کر سویا کرو میں لگا رکھا تھا.
فرمایا: یہ کیا ؟میں نے کہا: ا یلوا ہے ،اس میں خوشبو نہیں ہوتی. آپ نے ارشاد فرمایا: یہ چہرے کو جوان دکھاتا ہے،رات کے وقت لگاؤ اور دن کو صاف کر دو.مزید فرمایا اور ارشاد فرمایا خوشبو اور مہندی سے بال نہیں سنوارو میں نے عرض کیا کہ میں کنگی کرنے کے لیے سر پر کیا چیز لگاوں آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا بیڑی کے پتے دھوپ میں سوکا کے لگا لیا کرو۔
چھا یوں کی صدیوں پرانا ٹوٹکہ ایلویا لیں اورخوشک بیڑی کے پتیں لیں دونو کو مسل کے کریم کی طرح بنا لیں رات کو سونے سے پہلے پورے چہرے پر لیپ کر دیں ایک گھنٹے بعد چہرے کو ٹھندے پانی سے دھو لیں
لیکن اگر ساری رات لگا رہنے دیں تو زیادہ بہتر ہےانشا اللہ کچھ ہی دنوں میں چھایاں غائب ہو جائیں گی یہ ٹوٹکہ چہرےکےدانوں کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
اپنا کمنٹ کریں