میرا سیٹھی نے ساتھی اداکارہ حبا بخاری کی ’بے بی بمپ‘ کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ان پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حاملہ ہونا ”بے غیرتی“ نہیں۔
میرا سیٹھی نے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے حبا بخاری کی حمایت کی۔
ان کی جانب سے شیئر کردہ پوسٹ میں حبا بخاری کی لندن ہم ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ کے دوران کھچوائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ اور ان کے اہل خانہ پر تنقید کی گئی تھی۔
پوسٹ میں اہل خانہ کو مخاطب ہوتے ہوئے لکھا گیا تھا کہ وہ اپنی ماں، بہن اور بیٹیوں کو ایسی حالت میں باہر کمائی کے لیے نہ جائیں، کمائی کے مواقع باقی زندگی میں
اپنا کمنٹ کریں