گن دی موویز کی لت اخلاقی، ذہنی اور جسمانی ہر لحاظ سے لوگوں کو ایسے نقصانات سے دوچار کرتی ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ ماہرین اسے کوکین کی لت سے مشابہہ اور اس سے زیادہ خطرناک قرار دیتے ہیں۔ اب نئی تحقیق میں اس لت میں مبتلا لوگوں کو مزید سخت وارننگ دے دی گئی ہے۔میل آن لائن کے مطابق ڈنمارک اور بیلجیم کے سائنسدانوں نے اس مشترکہ تحقیقاتی سروے کے نتائج میں بتایا ہے
کہ جو لوگ گندی موویز دیکھنے کی لت میں مبتلا ہوتے ہیں ان میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی کا مسئلہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں میں سے ایک تہائی ایسے ہوتے ہیں جنہیں صرف فلمیں دیکھنے سے ہی تحریک ملتی ہے اور جب وہ خود لذتی تعلق قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں
تو وہ اس میں ایستادگی کے مسئلے کی وجہ سے ناکام رہتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس سروے میں سائنسدانوں نے 16سال سے زائد عمر کے 3ہزار 267مردوں سے سوالات پوچھے۔ اوسط لوگوں نے اعتراف کیا کہ وہ ہفتے میں 70منٹ گندی موویز دیکھتے ہیں جبکہ اس کے برعکس 5سے 15منٹ خود جن سی
تعلق قائم کرتے ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ پروفیسر گنٹر ڈی ون کا کہنا تھا کہ ”ہماری تحقیق میں یہ معلوم ہوا ہے کہ گندی موویز کی لت اور ایستادگی کے درمیان ایستادگی کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ جو لوگ جتنی زیادہ گندی موویز دیکھتے ہیں انہیں ایستادگی کا مسئلہ اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے
اپنا کمنٹ کریں