انڈے سے رنگ گورا ، تو دیر کس بات کی مفید ٹو ٹکہ چھائیاں داغ دھبے ختم ، یقناً مفید ٹوٹکہ

آج آپ کو سکن وائیٹ ننگ کے بارے میں ایک میجک رمیڈی کا بتائیں گے۔ یہ سچ میں بہت زیادہ مؤ ثر ہے۔ آپ اس رمیڈی کو صرف سات دن تک استعمال کریں ۔ اس کے استعمال سے ہی آپ دیکھیں گے کہ یہ کتنا کام کرتا ہے۔ آپ کو رمیڈی بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ صرف ایک انڈے سے زندگی بھر کےلیے رنگ گورا کرسکتے ہیں۔ انڈے کی مدد سے آپ سکن کو گورا کرسکتے ہیں۔

آپ صرف ایک انڈے کی مدد سے بیس منٹ میں ہی رنگ گورا ہوجائے گا۔ انڈے سے پائیں رنگت گوری۔ اس کےلیے آپ کو چاہیے ہوگی انڈے کی سفیدی، ایک کھانے کا چمچ چاہیے ہوگا۔ شہد دو قطرے چاہیے ہوں گے۔ لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ چاہیے ہوگا۔ اس کوبنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ان تمام اجزاء کو ایک پیالی میں مکس کر لیں ۔ اس کو اتنا مکس کر یں کہ تمام چیزیں یکجان ہوجائیں۔ اور ایک برش کی مدد سے اپنے چہرے پر لگالیں۔ اس کو دس

منٹ تک اپنے چہرے پر لگالیں۔ اور اس کے بعد کسی سادے پانی سے اپنے چہرے کو دھو لیں۔ صرف ایک انڈے سے آپ کا رنگ اتنا گورا بنے گا۔ کہ آپ دیکھ کر خود حیران رہ جائیں گے۔ رنگت میں نکھار لانے کے لیے یہ ایک بہت عمدہ فیس ماسک ہے۔ نہ صرف آپ کی رنگت نکھرے گی بلکہ آپ کی سکن میں بھی سختی آئے گی۔ یہ فیس ماسک چہرے کی رنگت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس نسخے کو استعما ل کرنے سے ہر کوئی آپ کی خوبصورتی کی تعریف کرے گا۔

انشاءاللہ آپ کا چہر ہ چاند جیسا خوبصورت اور حسین بن جائے گا۔ دہی میں ایک چمچ شہد ملا کر چہرے پر لگانے سے رنگت صاف اورنکھر جاتی ہے، دہی اور شہد ملا کر آہستہ سے چہرے اور گردن کی جلد پر لگائیں اور 20 سے 25 منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں۔رنگ گورا کرنے کے لیے بیسن کا استعمال مفید سمجھا جاتا ہے، بیسن کے اندر بہت سےاہم اجزا موجود ہیں جو چہرے کی جلد کو گورا بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔بیسن کو سے عرق

گلاب میں ملا کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں اور اِسے چہرے اور گردن کی جلد پر لگائیں اور تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں، جب سارا پیسٹ خشک ہو جائے تو چہرے کو اچھی طرح ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔دہی کے استعمال کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اِس میں لیسٹک ایسڈ پایا جاتا ہے جو رنگت کو گورا کرنے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے،صبح منہ دھونے سے پہلے دہی کو اپنے چہرے پر لگائیں اور ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں، جب اچھی طرح سے دہی چہرے اور گردن پر

لگ جائے تو تھوڑی دیر لگا رہنے دیں تا کہ لیسٹک ایسڈ اچھی طرح اپنا کام کر سکے۔15منٹ کے بعد چہرے کو ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح دھو لیں ، اِس طریقے کو روزانہ تقریباً ایک سے 2 ماہ تک دہرائیں۔ہفتہ میں ایک سے دو بار ٹماٹر یا کھیرے کا پیسٹ لگانا بھ مفید ہے۔بیسن اور لیموں سے ہفتہ میں ایک سے دو بار چہرہ دھونے سے چہرہ صاف اور شاداب رہتا ہے۔

اپنا کمنٹ کریں