پاکستانی ماڈل اور اداکارہ فضا علی نے اپنی طلاق کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
اداکارہ حال ہی میں ایک نجی شو میں شریک ہوئیں جہاں دوران شو میزبان کے سوال پر اداکارہ نے پہلی مرتبہ اپنی طلاق سے متعلق گفتگو کی۔
فضا علی کا کہنا تھا کہ فواد فاروق سے شادی سے قبل میں کراچی میں رہائش پزیر تھی، لاہور فواد کے ساتھ آئی تھی کیونکہ وہ ایک کاروباری شخصیت ہیں۔
ماڈل فضا علی کا کہنا تھا کہ سابقہ شوہر فواد سے میرا کبھی کوئی جھگڑا نہیں ہوا، نہ ہی انھوں نے کبھی مجھے گالی دی اور نہ ہی مجھ پر ہاتھ اٹھایا لیکن وہ ایک سماجی شخصیت ہیں ،انھیں پارٹیوں میں شرکت کا شوق تھا لیکن جس فیملی سے میں تعلق رکھتی ہوں وہاں یہ سب پسند نہیں کیا جاتا۔

اپنا کمنٹ کریں