لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھکر بات کرنے میں دکت محسوس کرتے ہیں

گفتگو کے دوران اکثر لوگ نظریں کیوں چراتےہیں اور اس کے پیچھے کیاعلامت ہے ، ایسی وجہ سامنے آگئی جو بہت کم لوگجانتے ہونگے ۔ لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھکر بات کرنے میں دکت محسوس کرتے ہیں اورادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں۔

گفتگو کے دوران اکثر لوگ نظریں کیوں چراتےہیں اور اس کے پیچھے کیاعلامت ہے ، ایسی وجہ سامنے آگئی جو بہت کم لوگجانتے ہونگے ۔ لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھکر بات کرنے میں دکت محسوس کرتے ہیں اورادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں۔ گز یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کی باتوں کو اہمیت نہیں دے رہا بلکہ وجہ یہ ہے کہ دوران گفتگو ہمارا دماغ الفاظ کی ترتیب اور چناؤ میں مصروف ہونے کے باعث دوسرے شخص کے چہرے پر توجہ مرکوز کرنےمیں مشکل محسوس کرتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جب کوئی آپ سے بات چیتکے دورانمشکل الفاظ کا استعمال کررہا ہو تو ایسی صورتحال میں دوسرے شخص کیآنکھوں میں دیکھ کر بار کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہ درحقیقت دماغی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے، دوران گفتگو دماغ الفاظ کی ترتیب اور چناؤ میں مصروف ،ہونے کے باعث دوسرے شخص کے چہرے پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتا۔ اسی لئے اگر کبھی آپ کسی سے بات کررہے ہو اور دوسرا شخص ادھر ادھر دیکھے تو یہ جان لیجئے گا کہ اس کا دماغ دو مختلف چیزوں کے چناؤ میں مصروف ہے۔اس لیے یہ لوگ باتیں تو آپ سے کر رہے ہوتے ہیں لیکن ان کا دھیان کہیں اور بھی بھٹکرہا ہوتا ہے۔

اپنا کمنٹ کریں