لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کےمایہ ناز سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار باولنگ کا مطاہرہ کرتے ہوئے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سپنر نعمان علی دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز پر ہی مہمان ٹیم کے بیٹرز پر قہر بن کر برسے اور 4 وکٹیں گرا دیں ، ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی باولر بھی بن گئے ہیں ۔
نعمان علی نے 9 اوورز میں 26 رنز دیتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں ، باولر نے لگاتار تین گیندوں پر جسٹسن گریوز ،ٹیون املاچ اورع کیون سنکلیئر کو آوٹ کر کے اپنی پہلی ہیٹرک مکمل کی ۔
اپنا کمنٹ کریں