لاس اینجلس (ڈیلی پاکستان آن لائن) 101 مردوں کے ساتھ ایک دن میں تعلقات قائم کرنے کے ‘چیلنج’ کی وجہ سے للی فلپس کا نام آج کل ہر جگہ سننے کو مل رہا ہے لیکن وہ پہلی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے ایسا کام کیا۔ یہ کہانی کم ہالسی کی ہے جو اپنے سکرین نام ‘ہوسٹن’ سے مشہور ہوئیں۔ 1990 کی دہائی میں کم نے ایک فلم کے دوران سب سے زیادہ مردوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا ‘ورلڈ ریکارڈ’ بنایا۔
ڈیلی سٹار کے مطابق کم ہالسی جو اب پچاس کی دہائی میں ہیں، نے 620 مردوں کے ساتھ تعلقات قائم کرکے اپنی شناخت بنائی۔ یہ ریکارڈ ایک بالغ فلم میں بنایا گیا۔ کم نے 500 مردوں کے ہدف کو پار کرکے اپنی شہرت کے ذریعے ٹی وی، ریڈیو اور مشہور شخصیات کے ساتھ تعلقات قائم کیے۔
کم نے اپنے جسم کا ایک حصہ (لیبیا) نیلام کیا، جو تقریباً 50 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا۔
کم نے اعتراف کیا کہ وہ کرسٹل میتھ اور کوکین جیسی منشیات استعمال کرتی تھیں تاکہ کام کر سکیں۔ منشیات کی بڑھتی ہوئی لت کے ساتھ کم نے پلاسٹک سرجری کا بھی سہارا لیا۔ ایک سرجری کے دوران انہیں شدید طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑا، جس سے ان کی جان خطرے میں پڑ گئی اس کے بعد کم نے منشیات ترک کر دیں اور بالغ فلموں کی صنعت چھوڑ دی۔
انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کی اور ایک اسٹیٹ ایجنٹ کے طور پر کام شروع کیا لیکن ماضی کی وجہ سے انہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔ مزید مشکلات اس وقت آئیں جب انہیں سٹیج تھری کینسر کی تشخیص ہوئی۔ اپنی کتاب میں کم نے لکھا کہ وہ اب ایک نئے مشن پر ہیں اور اپنی زندگی کو مسیح کے اصولوں کے مطابق گزار رہی ہیں۔کم اب منظرعام سے غائب ہیں اور اپنی بیٹی کے ساتھ زندگی پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔
اپنا کمنٹ کریں