اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان، فروری 2025 تک کون سے اسکول بند رہیں گے؟

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سردی والے علاقوں میں تمام نجی و سرکاری اسکولز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔

پہاڑی یعنی انتہائی سرد علاقوں میں اسکول 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک بند رہیں گے۔

اپنا کمنٹ کریں