اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج بروز جمعۃ المبارک 6دسمبر2024ملک کے مختلف شہروں کے موسم کے مطابق آج بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ شمالی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند چھائےرہنے کی توقع۔
گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی10 ،اسکردو منفی07 ، استورمیں منفی 05 اور گلگت میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اپنا کمنٹ کریں