کچھ بھی بولنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن اس پر عمل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

ت وبہ  کا آنسو بھی کمال کا آنسو ہے۔ گرتاباہر او ر صفائی اندر کی کردیتا ہے۔ نئے رشتوں کی چاہ میں پرانے رشتوں کو روند دیا جاتا ہے۔ خواہ وہ کتنا ہی مخلص کیوں نہ ہو۔ زبان کو قابو میں رکھو یہ ایسا تیر ہے جس کانشانہ اکثر غلط ہی ہوتا ہے۔ بولنا بہت آسان ہوتا ہے۔ عمل کرنا بہت مشکل اور عمل وہی لوگ کرتے جو ہر کسی کومنہ پھاڑ کر ان کے سامنے

برانہیں کہتے برالگنے کے باوجود بھی وہ لمحہ بہت ہی بھاری ہوتا ہے۔ جب ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے دل کے خلاف فیصلہ دے کر اپنے ہی صبر کا امتحان لیتے ہیں۔ خلوص اور عزت بہت مہنگے تحفے ہیں۔ اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نہ رکھو کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں۔ آپ کا ایک لفظ زخم بھی لگا سکتا ہے۔ اور مرہم بھی بن سکتا ہے ۔ اختیار آپ کے پاس ہے۔ محبتوں کا مان رکھنا سیکھئے زندگی بہت چھوٹی سی ہے  کو شش کریں۔ کہ کسی کا مان او ر اعتبار نہ ٹوٹے کیونکہ وقت تو گزر جاتا ہے۔ لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں۔ تین قسم کے مرد آپ کے ذہنی سکون کی بربادی کا باعث بنتے ہیں۔ ان سے  بچ کر رہیں ۔ ضرورت کے وقت یاد کرنے والا وقت نہ دینے والا آپ کو عزت نہ دینے والا۔ ہمیں بہت زیادہ علم  کے مقا بلے میں تھوڑے اد ب کی زیادہ ضرورت ہے۔ عورت مرد کی امیری یا غریبی سے بالکل متاثر نہیں ہوتی  ۔ وہ صرف اس بات سے متاثر ہوتی ہے۔  کہ مرد اسے کتنی عزت دیتا ہے۔ زندگی کی سب سے بڑی انویسمنٹ ہم کسی انسان پر کرتے ہیں۔ اپنی جوانی کےقیمتی سال محبت کے نام پر دے دیتے ہیں۔ اور بدلے میں کیا ملتا ہے۔ نہ ختم ہونے والی اداسی عمر بھر کا روگ اور پل پل لمحے لمحے  کا انتظار ۔ جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے۔ اور اسے پانہیں سکتا۔ اور وہ کسی اور نکاح  میں چلی جاتی ہے۔ 

تو یقین مانیں  کہ ہر رات وہ سینکڑوں  باریہ سوچ کرمرتا ہے کہ اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں  ہے۔ کسی اور کو حاصل  ہے ۔ اور اس پر اس کا کوئی حق  نہیں۔ وفا کا تعلق کسی مرد یا عورت سے نہیں ہے۔ فطرت تربیت اور نیت سے ہے بعض اوقات ہم لوگوں کے ہاتھوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔ جن کو ہم کمزور لمحوں  میں اپنی ذات کی سچائیاں دیتے ہیں۔ اگر آپ سے محبت کرنے والوں کےساتھ محبت نہیں پائی جاتی ہے۔ تو پھر اس سے پیار کر و جو آپ سے محبت کرتا ہے۔ چار وجوہات جس کی وجہ سے مرد عورت سے نف رت کرنے لگتا ہے۔ اور وہ آپ کو چھوڑ دیتا ہے؟ ایسے بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔ جب ایک لڑکا یا ایک مرد کسی لڑکی یا عورت کوفون  کرنا ٹیکسٹ کرنا چھوڑدیتا ہے۔ لیکن جو سب سے اہم چار وجوہات ہیں کہ جس کی وجہ سے تعلقات اپنے اختتام کو پہنچنے لگتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ چار وجوہات اسی فیصد ہوتی ہیں۔ آپ کو وہ لڑکی نہیں سمجھتا جیسا کہ اس نے سوچاتھا۔ بہت سی قدریں ہیں۔ جو مقابلے کےبعد نتیجہ اخذ کرتی ہیں۔ کہ آپ وہ نہیں  ہیں  ۔ جس کی وہ تلاش کررہا ہے ۔ اسی لیے وہ ایک طر ف ہونے کا فیصلہ کرتا ہے اگر ایسا ہے تو حالات کو زبردستی اپنے جانب موڑنے کی کو شش نہ کریں۔

اپنا کمنٹ کریں