جتنی چیزیں جھا گ پید اکرتی ہیں۔ وہ سب سے زیادہ آپ کی آنکھوں کو خراب کرتی ہیں۔ اب کونسی کونسی چیزیں جھا گ پید ا کرتی ہیں۔ صابن، شیمپو ، ٹوتھ پیسٹ، ڈیٹرجنٹ ، کنڈیشنر یہ سارے کیا پیدا کرتے ہیں؟ جھاگ۔ اس سے بچ جاؤ۔ اس سے بچ جاؤ۔ دودھ کے ساتھ نہانا سیکھو۔ایک بات علامہ اقبال نے ایک شعر لکھا تھا۔ دودھوں نہاؤ،پوتوں پھلو ۔اب
ذرا سا پیچھے پلٹو۔ ہماری دادیاں ، نانیاں اکثر دہی سے ، لسی سے نہایا کرتی تھیں۔ آج کی ماڈرن سائنس بتاتی ہے اس کائنات میں سکن کو صاف کرنے کی سب سے بہترین رمیڈی دودھ ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب پینے کو ملتا نہیں ہے آپ نہانے کی بات کرتے ہو؟ اچھا دودھ لگتاکتنا ہے؟ سرسوں کا تیل آپ کے جسم پر کتنا لگ جاتا ہے۔ اگر پورے جسم پر مالش کرو۔ آدھا کلو ، آدھا پاؤ۔ نہیں ؟
صرف دو چمچ لگ جاتا ہے۔ تو پھر دودھ بھی کتنا لگے گا؟ جیسا سرسوں کاتیل لگاتے ہو۔ سر پر ، جسم پر ، دودھ سے نہاتے ہیں۔ صرف ایک کپ لگتا ہے۔ بھینس کے دودھ سے نہیں نہانا۔ لو گ کہتے ہیں کہ دودھ سے نہاتے ہیں۔ بدبو بھی نہیں جاتی؟وہ بھینس کےدودھ سے نہاتے ہیں۔ بھینس کے دودھ سے نہانےسےکیاہوتا ہے؟ اس میں فیٹ ہوتی ہے۔ فیٹ چربی ہوتی ہے۔ اور
جب چربی سر پر لگے گی۔ تو خوشبو آئے گی۔ کہ بدبو آئےگی۔ گائے کے دودھ میں فیٹ کم ہوتی ہے۔ تو ملائی ہٹا کر گائے کے دودھ کے ساتھ نہاؤ۔ پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ کی پسندیدہ سبزی کونسی تھی؟ کدو تھا۔ یہ کد و آپ کے جسم کےاندر کتنی ایسی گلٹیاں ہیں۔
یہ الکلا ئین پراپرٹیز رکھتاہے۔ آپ کے ایسڈ کے ساتھ مل کر اس کو نیوٹرل کرےگا۔ ایک دن لوکی کا رس پیو۔ ایک دن کھیرا اور پائن ایپل کا رس پیو۔ ایک دن سیب اور چقندرکا رس پیو۔ یہ آپ کے خ ون کوصا ف بھی کریں گے۔ آپ کےخون کو پتلا بھی کریں گے۔ اور یہ جو گلٹیاں بن گئی ہیں ان کو ختم بھی کریں گی۔ اور چوتھے نمبر پر دودھ میں برابر مقدار میں
ہلدی اور دار چینی لو۔ ایک چائے کا چمچ دودھ کےاندر ڈال لو۔ اس کو اچھی طرح سے پکاؤ۔ ایک گلاس جب پونا رہ جائے تو ا س کو اتارو۔ اس میں شہد یا گڑ ملاؤ۔ رات سونےسےپہلے وہ پیو۔
اپنا کمنٹ کریں