ہوم » ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
4 years ago
لاہور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، 50ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 150فیصد تک اضافے کیا گیا ہے، حکومت 3سال میں 12 مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرچکی ہے۔
اپنا کمنٹ کریں