آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ویٹ لو ز کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ جس میں کوئی ایکسرسائز اور نہ ہی کوئی ڈائیٹ کی ضرورت ہے۔ جو کہ صرف سات دنوں میں ختم کیاجاسکتاہے۔ آپ کو ایک ایسا فارمولا بتا تے ہیں ۔ جو کہ سات دن کے اندر آپ کی بیلی کو فلیٹ کرے گا۔ اور آپ کے وزن کو بالکل لو ز کرے گا۔ اور آپ کی فالتو چربی کو بھی کم کرے گا۔ چاہے وہ چربی آپ
کی تھائی پر ہو، ہپس پر ہو،نیٹ پر ہویا کہیں بھی آپ کے جسم پر چربی ہے۔تو اس رمیڈی سے آپ کی جلد ختم ہونے والی ہے اس رمیڈی کو تیار کرنے کے لیے جو سب سےپہلے اجزاء چاہیے ہو گا۔ وہ چقندر ہے ایک چقندر کے چھوٹے چھوٹے سے ٹکڑے کر لیں۔ ایک سیب لینا ہوگا اس کو بھی چھوٹے چھوٹے سے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ آخر میں جو شامل کرنی ہے وہ ہے
لیموں ۔ سب سے پہلے آپ نے ان دونوں چیزوں کو ایک گرینڈر کی مدد سے ان کو گرینڈ کر لیں۔ یعنی کہ اس کا جوس تیا رکر لیں۔ اس کے بعد ہاف کٹا ہوا لیمن نچوڑ لیں۔ اگر آپ کو یہ ذائقہ اچھا نہیں لگتا تو آپ نے اس کے اندر ایک چمچ شہد کا شامل کرنا ہے۔شہد ایک آپشن ہے جو کہ ذائقے کو اچھا کرنے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سکپ کرنا چاہتے ہیں تو
کرسکتے ہیں۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو تب بھی آ پ نے شہد کا استعما ل نہیں کرنا ہے۔ اس میں تھوڑا سا کالا نمک شامل کرنا ہے۔ تاکہ اس کے اندر ذائقہ تبدیل ہوسکے۔ اب آپ نے اس کو کیسے استعمال کرنا ہے۔ اور کس وقت پینا ہے؟ آپ نے نہارمنہ بالکل کھائے بغیر یعنی نوش کیے بغیر صبح کے وقت پینا ہے۔ اور اس کے ساتھ چند قدم چلنا ہے۔ کوئی ایکسر سائز نہیں
کرنی ہے اور کوئی ڈائیٹ پلان نہیں کرنی ہے۔ آپ نے کچھ بھی نہیں کرنا ہے۔اب یہ ورک کیسےکرتاہے؟ جب ہم اس ڈرنک کو پیتے ہیں۔ تو ہمارے معدے کو بالکل فری کردیتا ہے۔ یعنی ہمیں بالکل بھو ک نہیں لگنے دیتی ۔ آپ کو صرف پیاس لگتی ہے۔تو پانی سے پیاس بجھ جاتی ہے اور پانی سے وزن ویسے بھی کم ہوتا ہے۔ جب آپ کو بھوک نہیں لگے گی اور آپ کے
جسم میں فالتو چربی ہوگی ۔ و ہ ختم ہوجائے گی۔ اگر آپ اس رمیڈی کو تیس دن تک لگاتار استعمال کریں گے ۔ توآپ آسانی سے اپنی بیلی کو فلیٹ کرسکتے ہیں یعنی اپنے پیٹ کی چربی کو آسانی سے ختم کرسکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ آپ اپنے وزن کو کم کر سکتے ہیں۔
اپنا کمنٹ کریں