بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک لڑکی سے دوستی ہو گئی جو جلد ہی محبت میں عابد نے شرط رکھی کہ پہلے تو مسلمان ہو جاؤ پھر شادی کروں گا اسے اپنے مذہب سے کوئی لگاؤ تو تھا نہیں اس لیے فور اسلام قبول کرنے پر راضی ہو گئی آپ بھی تو ایک مقامی مسجد میں لے گیا
جہاں مولوی صاحب نے اس سے عہد لیا کہ وہ کبھی شراب نہیں پی اے کی کبھی جھوٹ نہیں بولے غیبت نہیں کرے ہمیشہ سچائی اور ایمانداری کا ساتھ دے گی وغیرہ وغیرہ اس نے خوش دلی سے سارے وعدے کیے اور کلمہ حق کا اسلام میں داخل ہوگی
جب مولوی صاحب نکاح پڑھنے لگے تو اس نے ایک ایسی بات کہہ ڈالی، کہنے لگی مولوی صاحب پہلے آپ عابد کو مسلمان کردیں۔ مولوی صاحب بولے بیٹا یہ تو پہلے ہی مسلمان ہیں لڑکی کہنے لگی لیکن آپ نے جو مجھ سے نہ کرنے کے لیے کہا وہ سب تو عبد کرتا ہے پھر یہ کیسے مسلمان ہوا؟؟
اگر کوئی لڑکی آپ کو نکال کر دیتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ جلد بازی کر رہی ہے بلکہ وہ آپ سے اتنی محبت کرتی ہے کیا آپ کو کھونے کے ڈر سے وہ آپ سے ایسا رشتہ قائم کرنا چاہتی ہے جو کبھی نہ ٹوٹے
اپنا کمنٹ کریں