عورت کی محبت میں اتنی طاقت تو ہونی چاہئے کہ وہ مرد کو کسی دوسری عورت کی طرف مائل نہ ہونے دے
مشکل وقت آجاۓ تو کسی کا احسان مت لینا کیونکہ مشکل وقت کچھ دن کا اور احسان زندگی بھر کا ہو تا ہے
میں جانتا ہوں کہ مجھے میں کوئی نہ کوئی خاص بات ضرور موجود ہے کیونکہ میر ارب کوئی بھی چیز ے کار نہیں بناتا
تعجب ہے کہ اللہ تعالی اتنی ساری مخلوق میں سے مجھے نہیں بھولتا اور ایک میں ہوں جو اللہ کو بھول جاتا ہوں
مرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ عورت کی عزت کرے اور عورت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مرد سے عزت کر وانے والی بنے
ایمان اس چیز کا نام ہے انسان مصیبت میں صبر اور نعمت میں شکر گزاری کا عادی ہو
دنیاکا ہر مر دحور جیسی بیوی چاہتا ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ مرد بھی اپنے اعمال جنتی لوگوں جیسے کرے تا کہ بیوی بھی حور جیسی خدمت گزار ثابت ہو
مر دوہ ہے جس کے سامنے عورت خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے
اپنا کمنٹ کریں