کسی پسندیدہ چیز کی طرف تعلق ہو جانا محبت کہلاتی ۔ اور اس تعلق کا شدت اختیار کرنا عشق کہلاتا ہے
عورت بھی کتنی عجیب ہے بغیر کسی غرض سے محبت کرتی ہے تو کرتی ہی چلی جاتی ہے
سچی محبت کی شرط کی محتاج نہیں جو آپ سے سچا پیار کرتا ہوں گا وہ آپ کے عیب تلاش نہیں کرے گا
عورت کے جسم سے نکال کر عورت کے ہاتھوں میں پل کر عورت کی جوانی کھا کر جب طاقتور بن جاتے ہو تو عورت ہی آپ کو کم عقل کمزور اور جاھل نظر آتی ہے
جب کوئی اتنی محبت کے بعد بھی آپ کا نہ بنے تو اس سے اجازت طلب کر لینی چاہیے
جانتے ہو عورت کی سب ۔ بڑی کمزوری کیا ہوتی ہے ؟ عورت کی سب سے بڑی کمزوری ۔ اس کا من پسند مرد ہوتا ہےکچھ تاریخی کچھ دین کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں
اپنا کمنٹ کریں