ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی محرم الحرام کی آمد آمد ، سندھ حکومت نے 8 سے 10 محرالحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کے پیش نظر موٹرسائیکل کی ڈبل ‏سواری پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا کمنٹ کریں