ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا مبینہ قاتل گرفتار، واردات کے بعد فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قاتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ۔ فوٹیج میں ملزم کو واردات کے بعد بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو میں ملزم کالی ٹی شرٹ اور گرے جینز میں ملبوس ہے،ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی عمر 18سے 22سال … Read more