چھ ماہ کی حاملہ تھی اور۔۔ شوہر کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی اقراء کا قصور کیا تھا؟ افسوسناک واقعہ

 جس نے دل دہلا دیے — 9 جولائی کو صرف 6 ماہ کی حاملہ اقراء کو اس کے اپنے شوہر نے بے رحمی سے مار ڈالا۔ وہ سات بہن بھائیوں میں سے ایک تھی، اور گھر والوں کے مطابق اس کی شادی شدہ زندگی بظاہر ٹھیک چل رہی تھی۔ مگر اصل حقیقت عاشورہ کے بعد … Read more