شوہر نے مستقل قیام غیر شہر میں اختیار کرلیا اور وہیں بودوباش اس طرح اختیار کرلی

بیوی کی روٹی کپڑے کی خبر نہ لینا کیسا ہے سفر اور مجبوری کیوجہ سے مقاربت نہ ہوتی ہے تو کیسا ہے جو مشہور ہے کہ ہر ماہ صحبت نہ کرنے سے ایک خ ون کا گ۔ناہ ملتا ہے ۔اس کاجواب یہ ہے کہ زوجہ کے نان ونفقہ کی خبر نہ لینا گ۔ناہ ہے ۔ … Read more