مقتولہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل پکڑا گیا،ملزم کون نکلا؟ شناخت ہوگئی
محمد اویس: اسلام آباد،ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا مبینہ ملزم گرفتار، ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا، آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ سی آئی اے ٹیم نے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا، سی آئی اے ٹیم کچھ ہی دیر میں ملزم کو لے کر اسلام آباد پہنچے گی. … Read more