سالگرہ کے دن کیک لے کر ملنے گیا لیکن۔۔ ثنا یوسف کی جان کیوں لی؟ ملزم نے ساری کہانی اگل ڈالی

فالوورز کی دنیا میں مقبول ٹک ٹاکر ثناء یوسف کی المناک موت کا معمہ حل ہونے کے قریب ہے، اور اس میں جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں وہ نہ صرف چونکا دینے والی ہیں بلکہ خوفناک انسانی نفسیات کی ایک جھلک بھی پیش کرتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی عمر حیات … Read more