میری نازیبا ویڈیو جعلی ہے، ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کا سابق بوائے فرینڈ پر ویڈیو لیک کرنے کا الزام

پاکستانی ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کری ایٹر مناہل ملک کے بعد ٹک ٹاکر سامعہ حجاب بھی آج کل نازیبا ویڈیوز لیک ہونے جیسے تنازع سے دو چار ہیں۔ ’رشتہ پکا‘ کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید بحث … Read more