کیونکہ یہاں پر بات سمیرا کی اپنی ہو رہی تھی۔
وہ ایک کال سینٹر پر کام کرتی ہے، ایسا اس نے اپنے شوہر عرفان سے کہا تھا جب کہ وہ ایک وائس چیٹ سروس پر کام کر رہی تھی۔ وہاں رومینٹک وائس چیٹ کر کے لوگوں کا دل بہلا نا اس کا کام تھا۔ میں تھک ہار کر آفس سے رات میں گھر آتا ہوں۔ … Read more