عوام کیلئے خوشخبری، حکومت کا بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باقاعدہ اعلان جلد متوقع ، ملک میں چارکروڑ سے زائد بجلی صارفین سے پی ٹی وی فیس کی مد میں ماہانہ ڈیڑھ ارب روپے وصول کئے جاتے ہیں۔ وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے 35 روپے … Read more