مریدکے میں جس مسجد پر حملہ ہوا وہاں کیا تھا اور مقامی لوگ اتنے غصے میں کیوں ہیں؟ الجزیرہ کی رپورٹ نے حقیقت دنیا کو دکھا دی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مریدکے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ جس مسجد پر بھارت نے رات کی تاریکی میں چھپ کر بزدلانہ حملہ کیا وہ ‘دہشت گردوں’ کی جگہ نہیں تھی۔ قطر کے الجزیرہ ٹی وی نے اس مسجد کا جائزہ لیا اور اپنی رپورٹ میں کہا ” ہم اس مسجد کے اندر … Read more