معروف ٹک ٹاکرمناہل ملک کی نئی نازیبا ویڈیوسوشل میڈیا پر لیک

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگئی ہیں، حال ہی میں ان کی ٹک ٹاکر ایس کے کی گاڑی میں نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائرل  ویڈیو میں مناہل ملک اور ٹک ٹاکر ایس کے کو ایک گاڑی میں غیر اخلاقی انداز میں دیکھا گیا جس پر صارفین نے شدید تنقید کی۔ … Read more