جمعہ کے دن بیوی کے پاس جانا
جمعہ کے دن غسل کرنا نبی کی سنت ہے جیسا کہ آپ کا فرمان ہے جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لئے آئے تو چاہئے کہ غسل کرے یہ حدیث متفق علیہ ہے۔معلوم ہوا کہ جمعہ کی نماز میں شرکت کرنے والے ہر بالغ شخص پر غسل کرنا صاف کپڑے پہننا اور خوشبو لگانا … Read more