عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پر سینئر صحافی حامد میر نے کیا کہا؟
آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے شوکت پراچہ کے سوالات کے جواب میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ممکنہ رہائی، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات، اور سیاسی صورتحال پر مفصل گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت براہِ راست کوئی مذاکرات … Read more