سندھ: پسند کی شادی کرنیوالا جوڑا 2 بچوں سمیت قتل، گھر سے 4 روز پرانی لاشیں برآمد

سندھ کے شہر کوٹری میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو 2 بچوں سمیت قتل کردیا گیا، گھر سے میاں بیوی اور 2 بچوں کی 4 روز پرانی لاشیں ملیں۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ کوٹری سائٹ میں ایک گھر سے میاں بیوی اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، … Read more