عید پر موسم خشک رہے گا یا بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر کراچی میں بارش نہیں ہوگی البتہ بالائی علاقوں اور پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں عید کے موقع پر بارش نہیں ہوگی، البتہ 24 اور 25 جولائی کو بارش کا امکان … Read more