ہمارے غسل خانے کت پاس جو درخت ہے اسے کٹوا دو
ایک شخص گھر آیا تو اس کی بیوی نےکہا :۔ “ہمارے غسل خانے کے پاس جو درخت ہے اسے کٹوا دو ، میری غیرت گوارا نہیں کرتی کہ جب غسل کررہی ہوں تو پرندوں کی نظر مجھ پر پڑے۔” وہ بیوی کی اس بات سے بہت متاثر ہوا اور درخت کٹوا دیا۔ وقت گزرتا رہا۔۔۔۔ … Read more