چکوال کی تحصیل چوآسیدن شاہ میں دوست کے ہاتھوں نئی نویلی دلہن کو زیادتی کا نشانہ بنوانے والا شوہر گرفتار

چکوال (ڈیلی پاکستان آن لائن )چکوال کی تحصیل چوآ سیدن شاہ قصبہ دوالمیال میں نئی نویلی دلہن کو دوست کے ساتھ ہمبستری کرنے پر مجبور کرنے والے درندہ صفت شوہر کو گرفتار کر لیا گیا  جبکہ بیوی کو جبری زیادتی کا نشانہ بنانے والے شوہر کے دوست کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔ … Read more