بینک سے کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
اسلام آباد : بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ 2025 کی تیاریاں جاری ہے اور اگلے مالی سال میں پاکستانی حکومت ریونیو بڑھانے کے لیے نان فائلرز پر بینک سے کیش نکالنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس … Read more