ٹک ٹاک کی محبت، 5 بچوں کی ماں نے دوسری شادی رچا لی

شاہین عتیق: ٹک ٹاک پر 5 بچوں کی ماں کو عبدالرحمن نامی شخص سے محبت ہوگئی، خاتون ثنا نے پہلے شوہر نے خلع لے کر عبدالرحمن سے شادی کر لی، ہربنس پورہ کی ثنا کو ایڈیشنل سیشن جج عمران خورشید کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ثنا نامی خاتون اپنے 5 بچوں … Read more