خواتین کی نازیبا وڈیوز اور تصاویر بناکر بلیک میل کرنے والے 3 بہن بھائی گرفتار
خواتین کی نازیبا وڈیوز اور تصاویر بناکر بلیک میل کرنے والے 3 بہن بھائی گرفتار کرلیے گئے جب کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) راولپنڈی نے ملزمان کے قبضے سے برآمد ہونے والے موبائل فونز سے نازیبا وڈیوز ،تصاویر اور چیٹ بھی برآمد کرلی لیں۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ راولپنڈی میں دو … Read more