آرمی چیف نے بھارت پر حملے سے قبل نماز فجر ادا کرنے کے بعد کونسی سورۃ تلاوت کی؟
پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان “ (اے پی پی) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی سورۃ الصف کی تلاوت کی۔ اس سورۃ کی آیت نمبر میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ: ترجمہ:-”بیشک اللہ اُن لوگوں … Read more