دبئی میں اتوار کو ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو شکست دے دی ہے۔
پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل دوسری شکست ہے جس کے بعد گرین شرٹس کی سیمی فائنلز تک رسائی تقریباً ناممکن ہو چکی ہے۔
ٹائمز ناؤ کے مطابق پاکستان کے پاس سیمی فائنل میں رسائی کا واحد راستہ یہ ہے کہ انہیں اپنے گروپ کی دوسری ٹیموں پر انحصار کرنا ہوگا۔
