بھارتی ایئربیس ادھم پور کی تباہی کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی ایئربیس ادھم پور کو تباہ کر دیا گیا، جس کی تصدیق بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی ایئربیس ادھم پور کی تباہی کے مناظر پر مبنی ویڈیوز گردش کرنے لگی ہیں۔ وائرل ویڈیوز میں ایئربیس ادھم پور ہونے والے پاکستانی حملے کے نتیجے میں دھوئیں کے … Read more

پاکستان میں گرائے جانے والا ڈرون

پاکستان میں گرائے جانے والا ڈرون اسرائیلی ساختہ نکلا، یہ ڈرون Heron MK 2 ہے، جو 35 ہزار میٹر بلند ہوتا ہے۔ اسکو انٹی ائیرکرافٹ گن سے ٹارگٹ نہیں کیا جا سکتا۔ اسکا انجن UAV Engines LTD بناتے ہیں جو برطانوی کمپنی ہے، جس کا لیبل واضح ہے دنیا میں پہلی مرتبہ یہ ڈرون گرایا … Read more

سکول لے جانے اور لانے والے رکشہ ڈرائیور کی طالبہ سے 4 ماہ تک زیادتی، شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بورے والا میں دسویں کلاس کی طالبہ کو اسکول لے جانے اور لے آنے والا رکشہ ڈرائیور 4 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جس سے طالبہ حاملہ ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والدین کا کہنا ہے دسویں کلاس کی طالبہ کو سکول لے جانے اور لانے کے لیے … Read more

مریدکے میں جس مسجد پر حملہ ہوا وہاں کیا تھا اور مقامی لوگ اتنے غصے میں کیوں ہیں؟ الجزیرہ کی رپورٹ نے حقیقت دنیا کو دکھا دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مریدکے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ جس  مسجد پر بھارت نے رات کی تاریکی میں چھپ کر بزدلانہ حملہ کیا وہ  ‘دہشت گردوں’ کی جگہ نہیں تھی۔ قطر کے الجزیرہ ٹی وی نے اس مسجد کا جائزہ لیا اور اپنی رپورٹ میں کہا ” ہم اس مسجد کے اندر … Read more

مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما انتقال کر گئے

سٹی42:  این اے 145 خٓنیوال کے سابق رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاہا  کے والد ، پنجاب کے سابق وزیر ٹرانسپورٹ حاجی عرفان احمد خان ڈاہا   انتقال کر گئے۔   وزیرِاعظم  شہباز شریف نے سابق رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاہا کو فون کر کے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیراعظم  شہباز … Read more

ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات پر خاتون سرکاری افسر لاہور سے گرفتار

لاہور(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے کارروائی کر کے ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پر خاتون سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق خاتون سرکاری افسر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ، خاتون پر پاک بھارت کشیدگی میں ریاستی ادارے کے خلاف پیغامات پھیلانے کا الزام … Read more

پاک بھارت کشیدگی، رافیل طیارے بنانے والے ملک فرانس کا بیان بھی آگیا

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر فضائی حملوں کے بعد دہلی اور اسلام آباد سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ برطانوی خبررساں‌ادارے کے مطابق اسلام آباد نے ان حملوں کو “بزدلانہ کارروائی” قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ان … Read more

لڑکا اور لڑکی کبھی دوست نہیں ہو سکتے

شیکسپیئر نے کہا تھا کہ ’’لڑکا کبھی لڑکی کا دوست نہیں ہو سکتا کیونکہ اس میں جذبہ ہے، خواہش ہے۔ آئرش شاعر آسکر وائلڈ نے بھی یہی کہا تھا۔ “مرد اور عورت کے درمیان صرف دوستی کا ہونا ناممکن ہے۔ خواہش، کمزوری، نفرت یا محبت جو ہو سکتی ہے۔”،ہمایوں احمد نے کہا، “ایک لڑکا اور … Read more

ٹک ٹاکر سجل ملک کا عمران اشرف سے تعلقات کا انکشاف

معروف سوشل میڈیا شخصیت اور ابھرتی ہوئی اینکر، سجل ملک نے پہلی بار انکشاف کیا کہ مشہور اداکار و میزبان عمران اشرف ان کے رشتہ دار ہیں۔ سجل ملک نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نےگفتگو کے دوران بتایاکہ ، جی ہاں، عمران اشرف ہمارے قریبی رشتہ دار ہیں۔ دراصل … Read more

وزیر اعظم شہباز نے یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کا آغاز کر دیا، اپلائی کرنے کا طریقہ یہ ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان بھر کے طلباء کے لیے یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اسکیم میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تحت رجسٹرڈ تمام کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کو 1 لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا منصوبہ ہے۔ اس اسکیم کا مقصد … Read more