پی ٹی آئی کے جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل پہنچنے والے کارکن کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر  اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچنے والے پارٹی کارکن کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکن گلزار کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، پی ٹی آئی کارکن کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔ زیر حراست کارکن پی ٹی آئی … Read more

چالیس سال اور اُس سے زیادہ عمر کی  عورت کے نام

چالیس سال اور اُس سے زیادہ عمر کی  عورت کے نام:ایک سچی اور سادہ نصیحت۔۔۔۔ 1. خود کو جذباتی طور پر بے وقوف نہ بنائیں۔محبت میں اندھا ہونا بیس کی عمر میں اچھا لگتا ہے، چالیس کی عمر میں نہیں۔ اب آپ کی آنکھوں میں تجربے کی روشنی ہے۔ آپ کا دل اب بھی دھڑکتا … Read more

47 سالہ خاتون اپنے عاشق کو عمر 27 برس بتاتی رہی، بالآخر “راز”کھل گیا

چالیس سال کی عمر چھپانے والی لڑکی کا راز کھل گیا: ایک نوجوان کو حقیقت کا علم کیسے ہوا؟ ایک افسوسناک اور عجیب واقعے میں 26 سالہ نوجوان کو اس وقت شدید صدمہ پہنچا جب اسے معلوم ہوا کہ وہ جس لڑکی کے ساتھ چار سال سے دوستی میں تھا، وہ حقیقت میں 27 سال … Read more

جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کیساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا: زرتاج گل

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کے ساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا۔ انہوں نے گوجرانوالہ کی اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت اور ورکرز کے ساتھ ہر جگہ جبر اور فسطائیت ہو … Read more

ظالم کار سوار نے زہریلی مٹھائی بانٹ دی، 3 بچے جاں بحق ،5 کی حالت تشویشناک

حافظ آباد(نیوز ڈیسک)حافظ آباد کے علاقے قلعہ صاحب سنگھ میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے کم سن بچوں کو بانٹی گئی زہریلی مٹھائی کو کھانے سے 3 بچے جاں بحق ،5 بچوں کی حالت تشویشناک ۔ رپورٹ کے مطابق حافظ آباد کے علاقے قلعہ صاحب سنگھ میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے کم … Read more

عمران خان مذاکرات کیلئے راضی ہو گئے

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ملک کو تباہی سے بچانے کا واحد حل مذاکرات ہیں۔ لاہور میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ملک کو تباہی سے بچانا ہے تو حل صرف … Read more

’تم خود غرض ہو دوسروں کے خاندان بیچ رہے ہو‘: رجب بٹ کی پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید

رجب بٹ نے ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر وہی ہوتا ہے جو خود کو قابلِ عزت بنائے، عزت کرو گے تو عزت ملے گی۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کری ایٹر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، وہ اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے … Read more

شادی کس عمر میں کرنی چاہیے؟ اداکارہ عینا آصف کی نئی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عینا آصف شادی کے سوال پر شرما گئیں, اداکارہ کی دیگر ساتھیوں کے ساتھ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ نجی چینل کے پروگرام میں اداکارہ عینا آصف، ثمر جعفری، ریحام رفیق اور ابو الحسن نے شرکت کی، پروگرام کی میزبان نے سوال کیا شادی … Read more

پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 53 روپے بڑھائی جائے: آئی ایم ایف

ویب ڈیسک: رواں ماہ کی 15 تاریخ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل ہوں گی، عوام کی نظر مرکوز ہیں کہ قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ جبکہ دوسری جانب عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان سے پیٹرول پر مزید ٹیکسز کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی … Read more

ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کی قسمت کھل گئی،وزیر ا عظم کا بڑا اعلان

لندن (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی مشینری کی تیاری کے لیے بیلاروس کی مہارت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام جوائنٹ وینچر پاکستان میں تیار کریں اور ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے بیلاروس سے مفاہمت ہوئی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق … Read more