بنیان مرصوص: پاکستانی سائبر ٹیم نے بھارت میں کیا تباہی مچائی؟ تفصیلات آگئیں
بھارتی سائبر جارحیت کے خلاف افواجِ پاکستان نے ”آپریشن بنیان مرصوص“ کے تحت دشمن کو زبردست اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان کی سائبر ٹیم نے کئی بھارتی دفاعی، مواصلاتی، صنعتی اور توانائی کے اہم ڈھانچوں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں شدید نقصان پہنچایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ … Read more