عمران خان کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت اب تک کتنے مکانات بن چکے ہیں؟

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے 2018 میں اپنی حکومت کے آغاز میں ہی غریب افراد کے لیے 50 لاکھ مکانات بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس منصوبے کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا نام دیا تھا، مذکورہ اسکیم کے لیے ابتدائی سال میں 5 ارب روپے کا بجٹ بھی مختص کیا گیا تھا جبکہ … Read more

پی ایس ایل میں بابر اعظم نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے دوسرے مقابلے میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم ایک ناخوشگوار ریکارڈ کے ساتھ خبروں کی زینت بن گئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی گیند پر بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے … Read more

تعلیمی ادارے پانچ دن کیلئے بند، اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک : بیساکھی میلے موقع پر ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی ادارے پانچ دن بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی ایک … Read more

صرف 2 گھنٹے کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے، آتش فشاں پھٹنے کا الرٹ جاری

وسطی چلی میں لگونا ڈیل مول آتش فشاں فیلڈ میں صرف دو گھنٹوں  کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بعد اتنے زیادہ زلزلے کے جھٹکوں کےبعد حکام الرٹ ہوگئے۔ رواں ہفتے کے شروع میں 2 گھنٹے کے عرصے کے دوران علاقے میں 160 … Read more

شوبز انڈسٹری کے زیادہ تر مرد اپنی بیویوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟ نیوز اینکر رابعہ انعم کا تہلکہ خیز دعویٰ

 کراچی (آئی ا ین پی) ٹی وی میزبان و سابق نیوز اینکر رابعہ انعم نے دعوی کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے بہت سارے مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں اور ان کی بیویاں چپ چاپ برداشت کرتی ہیں۔  ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران انہوں نے دعوی کیا کہ شوبز انڈسٹری کے بہت … Read more

عائزہ خان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کی جانب سے شدید تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان کی مشہور ماڈل و اداکارہ عائزہ خان اپنے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مغربی طرز کے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سیاہ ریشمی … Read more

رجب بٹ اب کون سا ’’گناہ‘‘ کر بیٹھے؟ سوشل میڈیا صارفین شدید برہم

پاکستان کے مشہور ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، لیکن اس بار ان کا تعلق نہ تو ان کی شاندار شادی سے ہے، نہ پولیس کیسز سے، اور نہ ہی ان کے متنازعہ پرفیوم سے۔ اس بار انہوں نے ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس نے سوشل میڈیا پر … Read more

پی ایس ایل 10 جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ اعلان ہو گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 10ویں کی فاتح ٹیم کی 5 لاکھ امریکی (یعنی ساڑھے 14 کروڑ روپے) انعامی سے نوازا … Read more

میرا جسم میری مرضی،عاشق کے ساتھ پکڑی گئی بیوی کا شوہر کو جواب

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے مورنئی پور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی اور اس کے مبینہ عاشق کو رنگے ہاتھوں اپنے گھر میں پکڑنے کے بعد پولیس کو شکایت کی ہے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتا، کیونکہ اسے خدشہ … Read more

امریکہ نے پاکستانی نژاد شہری کو اندیا کے حوالے کر دیا

سٹی42: امریکہ نے 2008 کے حملوں کے الزام میں انڈیا کو مطلوب 64 سالہ پاکستانی نژاد  کو بھارت کے حوالے کردیا۔ پاکستانی نژاد کینیڈین تہور حسین رانا کو  امریکہ سے سپیشل فلائت میں بٹھا کر  بھارت پہنچایا گیا، بھارتی تحقیقاتی ایجنسی اور خفیہ ایجنسی را کے اہلکار تہور رانا کے ساتھ بھارت گئے۔ انڈین میڈیا … Read more