
جب تمہارے رشتہ دار تمہارے خلاف بولنے لگ جائے تو ایک بات سمجھ جانا، حکیم لقمان کی حکمت بھری باتیں
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے جب دل میں میل طبیعت میں ضد اور لفظوں میں مقابلہ آجائے تو تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں جس کو یقین ہو جائے کہ اللہ غور سے سنتا ہے تو وہ اپنی کہانی کسی کو نہیں سناتے اکڑ اگر انسان کو نہ بھی گرائے تو اکیلا ضرور کر دیتی ہے
خود غرض لوگ فرشتوں کو نبھاتے کم اور آزماتے زیادہ ہیں اگر آپ کے ساتھ زیادتی اور ناانصافی کی حد ہو جائے تو صرف اتنا سوچ کر خاموش ہو جانا کہ جو ذات اوپر بیٹھی ہے نیاز ہے خاموش ہوجانے کا مطلب مطمئن ہو جانا نہیں ہوتااس کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ سر ٹکرا ٹکرا کر تھک گئے ہیں جب تمہارے رشتے دار تمہارے خلاف بولنے لگ جائیں تو سمجھ جانا تم کامیابی کی طرف گامزن کھو اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں جواب دینے کا حق وقت کو دے رکھا ہے انسان کی انسانیت اور عقل تب ختم ہو جاتی ہے جب اسے دوسروں کے دکھوں پر خوشی ہونے لگ جائے